کچھ چیزیں مجھ سے باتیں کرتی ہیں
چائے کی ٹوٹی پیالی
احمد ہمیش
مجھے اٹھالو
مجھے کسی یادگار جگہ پر رکھ دو
میں تم سے الگ نہیں ہوں
میں تو خود ان ہونٹوں پر ادھوری رہی
جنہیں تم چوم نہ سکے
میں تو خود ان ہاتھوں سے چھوٹ گئی
جنہیں تم تھام نہ سکے
( پہلا حصہ ) میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب میرے واجب الاحترام…
محسن خالد محسنؔ کی ایک اردو تحریر
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
کلیاتِ منظوماتِ محسن خالد محسنؔ
میر حسن کی ایک اردو غزل