تری کامرانیوں پہ مرا دل بھی مسکرائے اے مرے حسین ساتھی! تجھے کوئی غم نہ آئے کبھی راستہ نہ بھولیں ترے گھر کا یہ بہاریں تیری منزلوں کا جگنو سدا یونہی جگمگائے کبھی آنسوؤں کی شبنم تری آنکھ پر نہ اُترے نہ کوئی کرن سحر کی تمہیں بے قرار پائے
شازیہ اکبر
تحریر : ایم اے دوشی
محسن خالد محسنؔ کی ایک اردو تحریر
ایک اردو غزل از اویس خالؔد
شاکرہ نندنی کی ایک اردو تحریر
یوسف برکاتی کی ایک اردو نظم