تیمور حسن تیمور

شاعری کسی بنیادی حسِ کی محتاج نہیں یہ وہ روشنی ہے جو اس سے آگے زیادہ خوبصورتی سے محسوس ہوتی ہے۔ تیمور حسن تیمور صاحب بے پناہ صلاحیتوں سے بھرپور بہت ہی عمدہ شاعر ہیں۔ دیکھنے سے محروم ہیں لیکن کبھی بھی انکی یہ محرومی انکے کامیابی کے راستے کا کانٹا نہیں بن پائی۔

ہجر بخشا کبھی وصال دیا

تیمور حسن تیمور کی ایک اردو غزل

4 سال پہلے

بہار آنے کی امید کے خمار میں تھا

تیمور حسن تیمور کی ایک اردو غزل

4 سال پہلے