تجدید قیصر آج کے دور کی بہت اچھی شاعرہ بہت کمال لکھتی ہیں. لفظوں کی آپس میں جڑت کمال ہے. انکی شاعری کو پڑھنے والے پہ ایک سحر سا طاری ہو جاتا ہے.وہ مشہور شاعر نذیر قیصر کی بیٹی ہیں۔
تجدید قیصرکی ایک اردو غزل