ہمراہی
میرے ذہن میں اِک نقطہ تھا کچھ دھندلا کچھ بجھا بجھا سا تو نے اس نقطے کو دیکھا اور پھر اس کو مان کے مرکز ایسی کوئی لکیر لگائی مجھ کو انوکھی راہ دکھائی اب وہ لکیر ہے میرا رستہ اور ہو تم میرے ہمراہی
شازیہ اکبر
سہیل احمد صمیمؔ کی نعتیہ نظم
ایک اردو غزل از رشید حسرت
ایک اردو تحریر از محمد یوسف برکاتی
از پروفیسر اکرم ثاقب
وصال عباسی کی ایک اردو غزل