دُعا
(علی اسجد اور باذل تیمور کے لیے)
صبح نکھری ہو ئی کرنوں کے جلو میں اُترے شام کے سنگ کئی تارے دمکتے آئیں دن ترے خواب کی تعبیریں تجھے پیش کرے شب کئی چاند ترے گھر میں اُترنا چاہیں
شازیہ اکبر
ایک اردو افسانچہ از خنساء سعید
خنساء سعید کی ایک اردو افسانہ
خنساء سعید کی ایک اردو تحریر
ایک اردو تحریر از محمد یوسف برکاتی