سبین علی

ایک افسانہ نگار اور شاعرہ ہیں۔ سبین علی کی تحریریں یقیناً اردو ادب میں اضافے سے کم نہیں ہیں۔ آپ 08 فروری 1975ء کو فیصل آباد کے شہر سمن آباد میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا پیدائشی نام تسنیم کوثر اور قلمی نام سبین علی ہے۔ آپ کے والد کا نام برکت علی ہے۔ اور والدہ کا نام ممتاز اختر تھا۔آپ کی درج ذیل تصانیف ہیں۔فنون ،ادب لطیفہ ، تسطیر اور دیگر پاکستانی رسائل کے علاوہ ہندوستانی رسائل میں آج کل ،شاعر استقبیار ہیں۔“گل مصلوب” ان کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے ۔ جو سن 2019ء میں عکس پبلشر لاہور سے شائع ہوا ۔اور شعری مجموعہ “آنچل میں سمندر” (ای کتاب) 2016ء میں بزم ادب اردو لائبریری سے شائع ہوا ۔ سبین ان لائن اردو جریدے ،”دیدبان” کی دو خواتین سلمی جیلانی اور نسترن فتحیی کے ساتھ مدیرہ ہیں ۔ آپ کا دوسرا افسانوی مجموعہ “سمندر کے نام ایک غنائیہ” زیر ترتیب ہے۔

گل مصلوب

سبین علی کی ایک اردو افسانہ

1 مہینہ پہلے

طلوع ماہتاب

سبین علی کی ایک اردو افسانہ

1 مہینہ پہلے

سنہری چوٹی

سبین علی کی ایک اردو افسانہ

1 مہینہ پہلے

تلاش

سبین علی کی ایک اردو افسانہ

1 مہینہ پہلے

گاڈ سیو دا کنگ

سبین علی کی ایک اردو افسانہ

1 مہینہ پہلے

ایتھنے اور سموں

سبین علی کی ایک اردو افسانہ

1 مہینہ پہلے

رات کی مسافر

سبین علی کی ایک اردو افسانہ

1 مہینہ پہلے