زاہد فخری

زاہد فخری ایک مشہور شاعر اور ادیب ہیں، جن کی تخلیقات پنجابی اور اردو زبانوں میں ہیں۔ ان کی قوت فکر انگیز اور مزاحیہ (ورسٹائل) شاعری ہے۔