اختر شیرانی

اختر شیرانی اردو شاعر، محمد داود خان نام ٹونک راجپوتانہ 4 مئی 1905 میں پیدا ہوئے۔ تمام عمر لاہور میں گزری۔ والد پروفیسر حافظ محمود خان شیرانی اورینٹل کالج لاہور میں فارسی کے استاد تھے۔ اختر کو بچپن سے ہی شاعری کا شوق تھا۔ منشی فاضل کا امتحان پاس کیا لیکن والد کی کوشش کے باوجود کوئی اور امتحان پاس نہ کر سکے اور شعروشاعری کو مستقل مشغلہ بنا لیا۔ ہمایون اور سہیلی کی ادارت کے بعد رسالہ انقلاب پھر خیالستان نکالا اور پھر رومان جاری کیا۔ شاہکار کی ادارت بھی کی۔ اردو شاعری میں اختر پہلا رومانی شاعر ہے جس نے اپنی شاعری میں عورت سے خطاب کیا۔ لاہور 9 ستمبر 1948 میں انتقال ہوا اور میانی صاحب میں دفن ہوئے۔

سرودِعشق

ایک افسانہ از اختر شیرانی

6 سال پہلے

جدائی

ایک افسانہ از اختر شیرانی

6 سال پہلے

مولسری کے پھول

ایک افسانہ از اختر شیرانی

6 سال پہلے

نپولین کی محبوبہ

ایک افسانہ از اختر شیرانی

6 سال پہلے

پاسپورٹ

ایک افسانہ از اختر شیرانی

6 سال پہلے

سیب کا درخت

ایک افسانہ از اختر شیرانی

6 سال پہلے

آرزو

ایک افسانہ از اختر شیرانی

6 سال پہلے

ماں کا دل

ایک افسانہ از اختر شیرانی

6 سال پہلے

سپیرا

ایک افسانہ از اختر شیرانی

6 سال پہلے

ماں کی مامتا

ایک افسانہ از اختر شیرانی

6 سال پہلے