حسن رضا بریلوی

قدرت نے انہیں دوسری علمی و روحانی صفات کے ساتھ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی دولت بے بہا سے بھی نواز رکھا تھا ۔ یہی عشق رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم طبع موزوں کی بدولت صفت و ثنائے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نغمات میں ڈھلتا رہا ۔ آپ تمام اصناف سخن پر یک گونہ مہارت رکھتے تھے ۔ نعت کہتے ہوئے علوم شریعت میں اپنی دسترس کی وجہ سے جوش عشق و عقیدت کے با وجود بھی کمال کی احتیاط برتی ۔ آپ نے قرآن حکیم کو نعت گوئی کا منبع نہ صرف قرار دیا بلکہ اپنی شاعری میں اس کا عملی اظہار بھی کیا ۔

تاریخ وصال

ایک اردو نعتﷺ از حسن رضا بریلوی

5 سال پہلے

اچھے کے پیارے میرے سہارے

ایک اردو نعتﷺ از حسن رضا بریلوی

5 سال پہلے

شکر خالق کس طرح سے ہو اَدا

ایک اردو نعتﷺ از حسن رضا بریلوی

5 سال پہلے

تاریخ طبع

ایک اردو نعتﷺ از حسن رضا بریلوی

5 سال پہلے

[اشعار متفرقات]

ایک اردو نعتﷺ از حسن رضا بریلوی

5 سال پہلے