ریحانہ روحی
تعلیم ایم اے اکنامکس
اردو لٹریچر
تیاری پی ایچ ڈی انشااللہ
مجموعہء کلام
1 عشق زاد (غزلیں)
_2000
2 جاگتا جسم سوچتی راتیں ( نظمیں)
2000
3 اور میں تنہا بہت
2005
4 دوست بنانے سے پہلے
2007
5 تم میری کمزوری ہو
20011
6 دنیا گزار دی گئ
2021
عہدہءادب
وائیس چیر پرسن
آرٹس کونسل کراچی پاکستان
چیر پرسن نخلستان ادب
اعزاز
اعزازی امریکی شہریت
گڈول ایمبیسڈر اف ہیوسٹن یو اس اے
لائف ایچیومنٹس ایوارڈز
کاروان ادب امریکہ
جشن لندن ادبی انجمن یو کے
یورک شائر ادبی فورم یورپ
بہترین شاعرہ پروین شاکر ایورڈ ادبیات پاکستان
سعودی عرب مین پہلی اردو انجمن ، نخلستان ادب ، کا قیام _1985 جس پر سعودی حکومت نے ' تمغہءاردو ' سے نوازا
ادبی سیاحت
لندن امریکہ کینیدا آسٹریلیا اسکاٹلینڈ انڈیا سعودی عرب مڈلایسٹ بحرین
کل پاکستان
بہ سلسلہء روزگار
سعودی عرب الخبر دمام مین 24 سال رہایش
حال مقیم لندن ، کراچی