ضروری تھا مگر کھولے نہ جاتے گھٹن تھی پھر بھی در کھولے نہ جاتے
اگر پرواز پر پابندیاں تھیں ہمارے بال و پر کھولے نہ جاتے
تمھارے میکدوں کی خیر لیکن ہمارے نام پر کھولے نہ جاتے
مجھے ویرانگی اچھی تھی شاہا درندے شہر پر کھولے نہ جاتے
فرح گوندل
نام فرح گوندل ، سکونت اسلام آ باد- پیدائش ملکوال منڈی بہاوالدین- تعلیم ایم فل اردو
ایک اردو نعتﷺ از وصال عباسی
سہیل احمد صمیمؔ کی نعتیہ نظم
ایک اردو غزل از رشید حسرت
فقیران مصطفے طرحی نعتیہ مشاعرہ
شاہد نسیم چوہدری کا ایک اردو کالم