تم سے ملنے آیا ہوں میں بھی کتنا بھولا ہوں
مجھ سے آنکھیں نہیں ملاو میں آنکھیں پڑھ لیتا ہوں
سگریٹ نوشی عادت ہے ویسے اچھا لڑکا ہوں
گھر کی فکر ستاتی ہے اک مزدور کا بیٹا ہوں
لا دے کوئ نیند کہیں سے میں سپنے لے آیا ہوں
نبیل حاجب
میرا تعلق حافظ آباد سے ہے ۔ اسلام آباد سے سلطانہ فاؤنڈیشن سے بی اے کی تعلیم حاصل کی
تنویر اعوان کا ایک اردو کالم
ایک اردو تحریر از محمد یوسف برکاتی
شاعر : سہیل احمد صمیم
ایک اردو غزل از رشید حسرت