روبرو ہے آئنہ یعنی تو ہے آئنہ
لہجہ سنگ سنگ ہے جستجو ہے آئنہ
لفظ لفظ روشنی گفتگو ہے آئنہ
تجھ کو دیکھتے رہے آبِ جو ہے آئنہ
لا الہ کی ضرب ہے اور ہو ہے آئنہ
محمد رضا نقشبندی
محمد رضا المصطفے قلمی نام محمد رضا نقشبندی رہائش کلاس والہ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ
ایک اردو تحریر از محمد یوسف برکاتی
میر حسن کی ایک اردو غزل
از قلم صنم فاروق حسین