اگر بد ہضمی،تیزابیت،غنودگی اور بلڈ پریشر جیسی علامتیں ہوں۔ جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔ کہ معدہ کمزور ہے۔اور ہاضمہ سست چل رہا ہے۔ایسی خالت میں طب نبوی میں متوازن اور نرم علاج موجود ہے۔ جو قدرتی ہے اور کوئی بھی ضمنی اثرات نہیں۔
1۔ صبح نہار منہ ایک چمچ شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں۔7دانے کلونجی چبا چبا کر کھانے ہیں۔ فائدہ: معدہ صاف ۔توانائی بہتر BPمیں بھی مدد گا رہے۔
ناشتہ کے بعد : آدھا چمچ سوئف ۔ایک کپ ہلکی ادرک والی چائے۔ (گیس۔اپھارہ ۔تیزابیت کم)
دوپہر کا کھانا: کھانے میں 2 جوئے لہسن کچا ملانا ہے: کھانے کے بعد آدھا چمچ اجوائن اور چٹکی بھر ہنگ نیم گرم پانی کے ساتھ فائدہ:( معدے کی حرکت قدرتی طور پر بہتر کرتا ہے)
رات کا نسخہ: رات کھانے کے بعد ایک چمچ اسبغول نیم گرم پانی میں یا دودھ کے ساتھ۔
احتیاط: نمک کم کھائیں ۔ پنک نمک استعمال کریں۔کھانے کے بعد کم از کم 20منٹ چلیں۔ بہت زیادہ مرچ ۔تلی ہوئی چیزیں ۔چائے /کافی سے پر ہیز کریں۔کھانے کے فوراً بعد لیٹنا نہیں۔
یہ نسخہ معدے کو طاقت دیتا ہے تیزابیت کم کرتا ہے۔ قدرتی طور پر معدہ بہتر کرتا ہے ۔ بلڈ پریشر میں مدد گار ہے۔
منجانب : انجمن خیر الناس۔ عادل خان لودھی۔ ذیشان بھٹی۔ زین ناظم ۔