بڑی حویلی کے تقسیم جب اجالےہوئے جو بے چراغ تھے وہ بھی چراغ والے ہوئے
دھویں کے ساتھ لہو کی مہک بھی آتی ہے حویلیوں کے چراغوں میں خون جلتا ہے
شریف زادے پرانے اصول توڑتے ہیں بوقتِ شام حویلی میں پھول توڑتے ہیں
ڈاکٹر طارق قمر
ڈاکٹر طارق قمر سینئر ایسو سی ایٹ ایڈیٹر نیوز 18 اردو لکھنئو
میر حسن کی ایک اردو غزل
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
سہیل احمد صمیمؔ کی نعتیہ نظم
سراج احمد تنولی کی کتاب "دیا" (کالمز کا مجموعہ )، قلم کی روشنی اور عہد…
میر حسن کا ایک اردو کالم