طاہرہ فاطمہ

طاہرہ فاطمہ، فکر و تدبر کے سفر میں ایک راہرو۔ قرآن میرا محور، فکر میرا سفر، اور تحریر میرا وسیلہ ہے۔۔۔ سمجھنے، جینے، اور بانٹنے کے لیے۔