ڈاکٹر نثار احمد

تعارف نام۔۔۔۔ڈاکٹر نثار احمد تاریخ پیدائش۔۔02.o1.950 تعلیم۔۔۔ بی۔ یو۔ ایم۔ایس ڈی۔ایچ۔ایم۔ایس بی۔ایڈ۔ ایم۔اے۔ ایم۔ایڈ ملازمت۔۔(ریٹائرڈ) گزیٹیڈ پوسٹ گریڈ۔17 محکئمہ تعلیم حکومت سندھ،کراچی تصنیف و تالیف۔۔نورالہدٰی محمد،نعتیہ کلام آئنیوں کے درمیان،غزلوں کا مجموعہ صِبح نو۔بچوں کی نظمیں محب گلدستہ اردو۔پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے طلباء و طالبات کے لیے اسکول بکس مصروفیات۔ممبر آف انسپیکشن کمیٹی پرائیویٹ اسکولز ڈائریکٹریٹ حکومتِ سندھ کراچی کلچرل رپورٹر سنڈے میگزین روزنامہ جسارت کراچی

محبوبِ وقت ہوں

محبوبِ وقت ہوں کبھی معتوبِ وقت ہوں ہر گردشِ حیات کی میں بازگشت ہوں اپنی ہی دھوپ چھاؤں میں رہتا…

2 سال پہلے