انور شعورشعر و شاعریقطعات و رباعیات

ویلنٹائن ڈے

انور شعور کا ایک قطعہ

مقرر کیوں کریں معیاد اس کی

کوئی مجبوری اوقات ہے کیا

بھلا یومِ محبت کیا منائیں

محبت ایک دن کی بات ہے کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ اشاعتیں

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button