- Advertisement -

رازداری کی پالیسی

نجی معلومات کی پالیسی

آپکی فراہم کردہ تمام تر نجی معلومات ہم سلام اردو ڈاٹ کام پر اپنی پالیسی کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ اور اس سلسلے میں مروجہ انٹرنیٹ، اخلاقی اور دیگر معاشرتی ضابطوں کی سختی سے پا بندی کی جاتی ہے۔

(1) جب آپ سلام اردو ڈاٹ کام کے صفحات کو دیکھتے ہیں، تو وہ صفات آپ کے کمپیوٹر پر وقتی طور پر محفوظ ہو جاتے ہیں، جو کہ کچھ عرصہ بعد خود ہی ضائع ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح سلام اردو ڈاٹ کام کی جانب سے آپ کے کمپیوٹر پر کوکی فائل رکھی جاتی ہے۔ جو کہ ایک مقرہ مدت کے بعد خود کو ضائع کر لیتی ہے۔ کوکی فائیل میں تمام کوڈ واضح انگریزی زبان میں لکھا گیا ہے اور باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔

(2) اگر آپ کی عمر سولہ سال یا اس سے کم ہے تو آپ کےلئےسلام اردو ڈاٹ کام کو نجی معلومات فراہم کرنے سے پہلے اپنے والدین یا سرپرست کی اجازت حاصل کرنا لازمی ہے۔ اس اجازت کے بغیر آپ ہمیں اپنے بارے میں نجی معلومات نہیں فراہم کر سکتے۔

(3) سلام اردو ڈاٹ کام کے بعض حصوں کے لیئے رُکنیت ضروری ہے اس سلسلے میں آپ جو بھی معلو مات فراہم کریں گے ان کا قانونی طور پر تحفظ کیا جائے گا۔ آپ کی رضامندی کے علاؤہ یہ معلومات کیسی دیگر پارٹی کو فراہم نہیں کی جائیں گیں۔ سلام اردو ڈاٹ کام آپ کی فراہم کردہ نجی معلومات کو بلا دریافت کیے کہیں پر جمع نہیں کرتا۔

(4) سلام اردو ڈاٹ کام اپنی سہولت کی بہتری یا بعض دیگر وجوہات کی بنا پر آپ سے رابطہ کر سکتا ہے ۔

(5) کسی قسم کی غیر قانونی/ غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث ممبر یا عام قاری کی تفصیلات متعلقہ محکمہ جات کو فراہم کی جا سکتی ہیں۔ اور اس ضمن میں اداراہ قاری/ممبر سے تحریری اجازت لینے کا پابند نہیں ہے۔ وہ تمام انٹرنیٹ اور دیگر اخلاقی قوانین جو ویب سائیٹس پر لاگو ہوتے ہیں ،ہم اُ ن کی پابندی کرتے ہیں۔

(6) آپ کی نجی معلومات آپ کی ملکیت ہیں۔ اور سلام اردو ڈاٹ کام تحریری درخواست پر آپ سے متعلق تمام معلومات کی نقل آپ کو دینے کا پابند ہے۔