الٰہی خیر وو ہردم نئی بے داد کرتے ہیں
ہمیں تہمت لگاتے ہیں جو ہم پھریاد کرتے ہیں
یہ کہ کہ کر بصر کی امر ہمنے قیدے الفت میں
وو اب آزاد کرتے ہیں وو اب آزاد کرتے ہیں
ستم ایسا نہیں دیکھا جفا ایسی نہیں دیکھی
وو چپ رہنے کو کہتے ہیں جو ہم پھریاد کرتے ہیں
رام پرساد بسمل