شہزاد نیّرؔ
۲۹ مئی
جدید دور کے نامور شاعر جناب میجر شہزاد نیئر کا یوم پیدائش ہے
جدتِ فکر کا شا عر… شہزاد نیّرؔ
مختصر تعارف
میجر شہزاد نیر 29 مئی 1973 میں گوجرانوالہ کے نوا حی قصبہ گوندلانوالہ میں پیدا ھوئے
ابتدائی تعلیم آپ نے گوجرانوالہ سے حاصل کی
ایف سی کالج لاھور سے انٹرمیڈیٹ کرنے کے بعد عسکری ملازمت اختیار کر لی اور مختلف مقامات پر تعینات رہے
آپ نے ایم اے اردو فرسٹ ڈویژن میں کرنے کے بعد ماس کمیونیکیشن میں ماسٹر ڈگری حاصل کی اور اب ایم فل کر رہے ہیں۔
فارسی زبان و ادب میں ڈپلومہ حاصل کیا
آپکو عربی زبان سے بھی واقفیت ھے، پنجابی میں شاعری بھی کرتے ہیں۔
شعر و ادب کے ساتھ رغبت کا آغاز اسکول کے زمانے سے ھی ہو گیا اور خود بخود اشعار ھونے لگے
متعدد ادبی جرائد مثلاً فنون ، اوراق ، معاصر وغیرہ میں آپکا کلام شائع ھوتا رھا
آپ ملکی و غیر ملکی ادب کے پُر شوق قاری ہیں
برطانیہ، فرانس، سعودی عریبیہ اور متحدہ عرب امارات کے یاد گار بین الاقوامی مشاعروں میں شرکت کی
ادبی تنقید اور لسانیات میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں
ادبی تنقید پر آپ کے متعدد مقالے شائع ہو چکے ہیں
-
سمپورن سنگھ کالرا
سرحد کے دونوں جانب مہکتا گلزار
-
عاشورے میں اتنی کشش کیوں ہے؟
شہزاد نیّرؔ کی پرکشش تحریر
-
احمد ندیم قاسمی
برسی کے حوالے سے مضمون
-
مائکرو فکشن (5 کہانیاں)
شہزاد نیّرؔ کی پرکشش تحریر
-
ثروت حسین کا جہانِ نظم
ثروت حسن پر ایک کالم
-
ساحر لدھیانوی ۔ ایک نیا مطالعہ
ساحر لدھیانوی پر ایک مضمون
-
رزم آرائی کی غزل
تبصرہ نگار ۔ شہزادنیّر
-
"چار چاند "اور نیلم احمد بشیر
نیلم احمد بشیر پر ایک کالم
-
سوچتی ہوئی بے باک شاعری
فاخرہ نورین پر ایک کالم
-
کہنو مجنوں کے مرنے کی
سلمیٰ اعوان پر ایک کالم
-
پھوار کا موسم
نذیر قیصر کی غزل پر ایک نظر
-
عقل و عقیدہ کے ’’مابین‘‘
ضیا حسین ضیا کے ناول کا جائزہ
-
گره کھلنے تک ( نظمیں )
تبصرہ نگار : ثمین بلوچ
-
ایک سپاہی کے خواب
طاہر اصغر کا ایک عمدہ مضمون
-
بابل رے توری بنتی کروں ہوں
شہزاد نیّرؔ کی ایک خوبصورت غزل
-
سیلاب
شہزاد نیّرؔ کی اردو نظم
-
شہزاد نیّرؔ پر عائشہ کرن کا مقالہ
شہزاد نیّرؔ کی طویل نظموں کا فکری اور اسلوبی جائزہ
-
سامان وہ رکھا ہے قرینے سے ہمارا
شہزاد نیّرؔ کی ایک خوبصورت غزل
-
ابّو جی
شہزاد نیّرؔ کی ایک پرکشش تحریر
-
گوادر کا در کُھلا
شہزاد نیّرؔ کی رپورتاژ