آپ کا سلاماردو نظمشعر و شاعری

ایک بےسود خواہش

ایک نظم از ماہی رانا

میری آ نکھوں کو
انتظار ہے تمھارا
ہر دم ہرپل
میری سانسوں میں
بسیرا ہے تمھارا
اک بار پکار کے تو دیکھو
تمھاری محبت سے
دل آباد ہے میرا
اس دل کو ہر پل
انتظار ہے تمھارا
لوگوں کی بھیڑ میں
دل اکیلا ہے ہمارا
شور میں دل ڈھونڈتا ہے
آواز تمھاری
لاکھوں چہروں میں
ڈھونڈتا ہے چہرہ تمھارا
تم تو دنیا ہو ہماری
آؤ
لوٹ آؤ
انتظار کی گھڑیاں
ختم کردو میری

ماہی رانا

ناصر زملؔ

ناصر زملؔ قلمی نام : زملؔ ضلع : وہاڑی ناصر زملؔ پاکستان ضلع وہاڑی سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر ہیں ۔ انکا پہلا مجموعہ شاعری جنوری 2024 کو شائع ہوا جس کا نام "سحرِ بیاں" ہے جو " سرائے اُردو پبلیکیشن سیالکوٹ" پر دستیاب ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ اشاعتیں

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button