Browsing category

تجدید قیصر

تجدید قیصر آج کے دور کی بہت اچھی شاعرہ بہت کمال لکھتی ہیں. لفظوں کی آپس میں جڑت کمال ہے. انکی شاعری کو پڑھنے والے پہ ایک سحر سا طاری ہو جاتا ہے.